اہم خبریں

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف ایک دو روز میں بھارت کے دورے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنےکیلئے بھارت جائیں گے۔ ذکاء اشرف کا ایک دو روز میں بھارت جانے کا امکان ہے، انہیں ویزا بھی جاری ہو چکا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

متعلقہ خبریں