لندن(نیوز ڈیسک) امریکی خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی لیکن پاکستانی مستفید نہ ہوسکے۔تفصیلات کے مطابق ایک بیرل میں 81 ڈالر 80 سینٹ جبکہ برینٹ آئل کی قیمت 83 ڈالر 63 سینٹ ہو گئی ۔ واضح رہے کہ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکا ن ،پیٹرول میں 38 جبکہ ڈیزل میں 18 فی لیٹر کم کیا جاسکتا ہے۔ اس وقت پیٹر کی قیمت 223 روپے ہے ۔















