اہم خبریں

سعودی عرب کی جانب سے 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے ارادے کے اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سعودی عرب کی جانب سے 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے ارادے کے اعلان ،فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی کوششوں کے لیے پاکستان کی حمایت ،پاکستان نے ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے سعودی خواہش کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا بیان کے مطابق اپنے سعودی بھائیوں کو اس کوشش میں کامیابی کی خواہش کرتے ہیں ،
یقین رکھتے ہیں کہ سعودی عرب ایک یادگار فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔

متعلقہ خبریں