کوئٹہ(نیوز ڈیسک) رینجرز سندھ کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کراچی بلوچستان بارڈر پر بڑی کارروائی ،6ہزارلیٹر ایرانی تیل، سگریٹ، نان کسٹم پیڈ اشیائے خورونوش برآمد ،سمگلنگ میں استعمال ہونے والی 2گاڑیاں، ایک کنٹینر، 3 بسیں، 8 مزدا، 2 ٹرک اور ایک آئل ٹینکرضبط ، 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔















