لاہور ( اے بی این نیوز )نوازشریف 21اکتوبر کوواپس آرہے ہیں ،کارکن استقبال کیلئے تیار ہیں،ن لیگ کے خواجہ آصف بولے الیکشن کیلئے 25یا28 جنوری کی تاریخ سامنے آچکی ،حلقہ بندیوں کیخلاف اپیلیں بھی دائر ہوناشروع ہوچکی،26اکتوبرتک یہ سارا عمل مکمل ہونے کے بعدالیکشن شیڈول پرعملدرآمدشروع ہوجائے گا۔















