اہم خبریں

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس, فوادچودھری پر فردجرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس,, فوادچودھری پر فردجرم آج بھی عائد نہ ہوسکی، فواد چوہدری اپنے وکیل فیصل فرید کے ہمراہ عدالت میں پیش،، بریت کی درخواست دائر کر دی، سیشن کورٹ اسلام آباد نے درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت23 اکتوبر تک ملتوی کردی، توہین الیکشن کمیشن کیس میں بھی فواد چوہدری نے بریت کی درخواست دائر کردی، درخواست میں کہا گیا مقدمہ سیاسی بنیادوں پہ بنایا گیا،، درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری، سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں