لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ نئی پارٹی بنا رہے ہیں اور پھر یہاں ملنے بھی آئے، کیا گلے شکوے ختم کرنے آئے ہیں؟جس پر انہوں نے کہاکہ نواز شریف سے کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے۔















