اہم خبریں

طالبان کو سوات اور فاٹا میں لا کر بٹھایا گیا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ طالبان کی بہت بڑی تعداد سوات اور فاٹا میں ہے۔الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہو گا۔ فیض آباد دھرنے میں فیض حمید نے معاہدے میں شامل ہونے کا اصرار کیا ہے۔منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ طالبان کو سوات اور فاٹا میں لا کر بٹھایا گیا ہے اور اسی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں