اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کے باہر سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی،جیل عملے کے موبائل فونز بھی لے لیئے گئے

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کے باہر سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کو سیکورٹی خدشات پر کلاس بی سے سیکورٹی بیرک منتقل کیا گیا،پی ٹی آئی چیئرمین کی سیکورٹی پر معمور اہلکاروں کی سخت نگرانی کا سلسلہ شروع، جیل زرائع کے مطابق سیکورٹی پر معمور جیل عملے کے موبائل فونز بھی تحویل میں لے لیئے گئے،چیئرمین پی ٹی آئی کو 26 ستمبر کو اٹک سے اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا

متعلقہ خبریں