لاہور ( اے بی این نیوز )حکومت کروڑوں کے نادہندہ بجلی چوروں پر ہاتھ نہیں ڈالتی ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پریس کانفرنس کہا نگران حکومت کے حلف اٹھاتے ہی ملک میں مہنگائی کاطوفان آگیا ،عام آدمی کی زندگی مشکل ہوتی جا رہی ہے،جماعت اسلامی نے مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں دھرنے دیئے جو جاری رہیں گے















