اہم خبریں

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم

کراچی ( اے بی این نیوز   )سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم، 2 لڑکیوں سمیت 14 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق پیش رفت نہ ہونے پر عدالت کااظہار برہمی،آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ، جے آئی ٹیز اور دیگر سے رپورٹس طلب کر لی۔

متعلقہ خبریں