اہم خبریں

سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائدنہ ہوسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائدنہ ہوسکی،فواد چوہدری عدالت پیش نہ ہوئے،حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی،آئندہ سماعت پر3اکتوبر کوحاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

متعلقہ خبریں