اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات فراہم کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم کو اڈیالہ جیل پہنچایا،طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد انہیں جیل منتقل کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو پیٹر کلاس میں ٹی وی ، اخبار،خدمت گار فراہم کردیا گیا جبکہ انہیں کرسی میٹرس اور میز بھی فراہم کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں