اہم خبریں

ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پاکستان پھر پہلےنمبر پر آگیا،آئی سی سی نےنئی رینکنگ جاری کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پاکستان پھر پہلےنمبر پر آگیا،آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ،ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبرپر براجمان ہے

متعلقہ خبریں