اہم خبریں

شریف فیملی ،زرداری فیملی، گیلانی ، شوکت ترین سمت متعد د سیاستدانوں کے نیب کیسز دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے تمام نیب مقدمات بحال کردیےکرپشن کیسز جہاں رکے تھے وہیں سے 7 روز میں شروع کیے جائیں، سپریم کورٹسپریم کورٹ نے نیب قانون میں تبدیلی سے ختم کیے گئے کرپشن کیسز کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیےسپریم کورٹ نے ختم کیے گئے تمام نیب مقدمات بحال کردیے,بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم بھی کالعدم قرار,ے نامی کی تعریف سے متعلق نیب ترمیم بھی کالعدم قرار،آمدن سے زائد اثاثوں کی تعریف سے متعلق تعریف بھی کالعدم قرار، صرف کیسز ہی نہیں انکوائریز اور انویسٹی گیشنز بھی بحال ہو گئی ہیں،سپریم کورٹ نے اکثریتی بنیاد پر فیصلہ سنایا،سپریم کورٹ نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست کو قابل سماعت قرار دےدیا،دائر کردہ درخواست آئینی آرٹیکل 9,14,1924 اور 25 کے تحت قابل سماعت ہے،کالعدم قرار دی شقوں کے تحت نیب قانون کے تحت کاروائی کرے،وامی عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے مقدمات بحال،آمدن سے زیادہ اثاثہ جات والی ترامیم سرکاری افسران کی حد تک برقرار رہیں گی،پلی بارگین کے حوالے سے کی گئی نیب ترمیم کالعدم قرار،احتساب عدالتوں کے نیب ترامیم کی روشنی میں دیے گئے احکامات کالعدم قرار،نیب کو سات دن میں تمام ریکارڈ متعلقہ عدالتوں بھیجنے کا حکم،تمام تحقیقات اور انکوائریز بحال کرنے کا حکم،جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ سے اختلاف کیا،نیب ترامیم فیصلہ ،تمام ریفرنسز کا مکمل ریکارڈ سات دنوں کے اندر احتساب عدالتوں کو بھجوایا جائے فیصلہ،نیب ترامیم کالعدم ہونے سے شہباز شریف، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اورآصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس بحال ہوگا،شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس بحال ہوگا،شوکت ترین کیخلاف پاور پلانٹ ریفرنس بھی بحال ہوگا ،شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس بحال ہوگا ،راجہ پرویز اشرف اور مراد علی شاہ کیخلاف بھی بحال ہوگا،شوکت ترین کیخلاف پاور پلانٹ ریفرنس بھی بحال ہوگا،تمام پبلک آفس ہولڈرز اور سروسز آف پاکستان میں شامل لوگوں کے خلاف مقدمات بحال،نیب ترامیم کالعدم ہونے سے شہباز شریف، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اورآصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس بحال ہوگا آصف زرداری کیخلاف مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس، پارک لین ریفرنس بھی بحال ہوگا،شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس بحال ہوگا شوکت ترین کیخلاف پاور پلانٹ ریفرنس بھی بحال ہوگا ، مراد علی شاہ کیخلاف بھی بحال ہوگا،

متعلقہ خبریں