اہم خبریں

پا کستان سری لنکا میچ بارش کی نذر ہواتو قومی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی

کو لمبو (  اے بی این نیوز      ) با رش کی اننگز جا ری، ٹا س تا خیر کا شکا ر، کرکٹ شائقین کی نظریں کولمبو کے موسم پر،پا کستان سری لنکا میچ بارش کی نذر ہواتو قومی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی، میچ کی دوسری اننگز میں 20 اوورز کا کھیل مکمل ہوگیا تو ڈک ورتھ لیوس میتھڈ لاگو ہوگا۔ میچ مکمل واش آوٹ ہونے کی صورت میں سری لنکا فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گا۔

متعلقہ خبریں