اہم خبریں

پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ

کرا چی (  اے بی این نیوز     )پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ،انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 1.29 روپے کمی،، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 298.6 روپے پر ٹریڈ ،،۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا،، 300 روپے پرٹریڈنگ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں