سکھر ( اے بی این نیوز )کرکٹرکوسب نے بھگتااورتوبہ کرلی،عوام دوبارہ نہیں آنے دینگے،بدقسمتی سے پاکستان کی عدالتوں میں انصاف نہیں ملتا ، بلاول بھٹوزرداری کاسکھرمیں خطاب،کہا عدالتوں کا کا م انصاف دلانا ہوتا ہے،پاکستان کی تاریخ ہے ذوالفقارعلی بھٹوکوانصاف کے بجائے پھانسی سنائی گئی، غریب لوگوں سے جو وعدے کیے وہ پورا کرنے جارہے ہیں ۔















