اہم خبریں

پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کی خوش گپیاں

پالی کیلے (  اے بی این نیوز   )پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کی پریکٹس سیشن میں خوش گپیاں،ویرات کوہلی ،حارث روف اورشاداب خان سے بات چیت کرتے نظر آئے،،بھارتی کپتان روہت شرما نے کپتان بابر اعظم اور امام الحق سے گفتگو کی،بھارتی باولر محمد سراج بھی قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف کے ساتھ بات چیت کرتے رہے،شاہین آفریدی اور ویرات کوہلی کے مصافہ کرنے کی تصویر وائرل، پاک بھارت ٹاکرا کل سری لنکا میں ہو گا۔

متعلقہ خبریں