اہم خبریں

مہنگائی کی ستائی عوام پر ایک اور وار،ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مہنگائی کی ستائی عوام پر ایک اور وار،ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 38 روپے 97 پیسے اضافہ کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2833 روپے 49 پیسے مقرر،اگست کیلئے سلنڈر کی قیمت 2373 روپے 64 پیسے تھی۔

متعلقہ خبریں