لاہور ( اے بی این نیوز )پرویزالہٰی کی جان کوخطرہ،عدالت پیشی کیلئے خصوصی انتظامات کرناپڑیں گے،نیب حکام کالاہور ہائیکورٹ میں موقف،خطرے کے پیش نظر پرویزالہٰی کتنے سال جیل میں رہیں گے،ریمانڈ کیلئے بھی عدالت پیش کرتے ہیں،جسٹس امجد رفیق کے ریمارکس ،ڈپٹی پراسیکیوٹرنے کہانیب کو فریق بنانے کی وجہ سے یہ کیس دو رکنی بینچ ہی سن سکتا ہے،جج نے کہا پانی میں مدھانی نہ ماریں،کوئی قانون ہے تو بتائیں،















