کو ئٹہ ( اے بی این نیوز ) بلوچستان کا کابینہ میں اکیس سال کے نوجوان کو وزیر بنیا گیا ہے، یہ نوجوان شہید سراج رئیسانی کا بیٹا ہے انہون نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ صوبے میں اب حقیقی تبدیلی کا و قت آچکا ہے، اکیس سالہ وزیر نے مزید کہا کہ وزارت کا سہرا میرے شہید والد اور بلوچستان کے تمام شہدا کے سر جاتا ہے، جمال رئیسانی نے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری دی گئی ہے اس کو فاض سمجھ کر ادا کروں گا۔بلوچستان میں اب حقیقی تبدیلی کا وقت آچکا ہے۔















