اسلام آباد ( اے بی این نیوز )واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کر دی،، فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے سے کوئی بچت نہیں ہو گی،واپڈا اور وزارت آبی وسائل کا موقف، نیپرا کی بجلی کے فری یونٹس کے بجائے یوٹیلٹی الاؤنس دینے کی تجویز،،ملک میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کو ماہانہ 3 کروڑ 47 لاکھ 58 ہزار 825 فری یونٹس فراہم کیے جارہے ہیں















