اہم خبریں

رحیم یارخان میں خونی مین ہول ، بہن بھائی کی زندگی نگل گیا

رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) رحیم یارخان میں خونی مین ہول ، بہن بھائی کی زندگی نگل گیا۔تفصیلات کے دو بہن بھائی گلی میں کھیلتے مین ہول میں جا گرے،اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو گٹر سے نکالا،بلدیہ کا عملہ نہ پہنچا،جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 8 اور 10 سال ہیں ، عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج،نعرے بازی حکومت سے مین ہولز بند کرنے کی اپیل۔

متعلقہ خبریں