اہم خبریں

بجلی کے زائد بلوں اور مفت یونٹس کی فراہمی کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بجلی کے زائد بلوں اور مفت یونٹس کی فراہمی کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا،درخواست میں استدعا کی گئی تما م محکموں کے افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کی فراہمی فوری روکنے کا حکم دیا جائے، عدالت عدلیہ اور ارکان پارلیمان کو بھی مفت بجلی اور پٹرول کی سہولت کالعدم قرار دے ،، آئین تمام شہریوں کو یکساں سہولیات کی فراہمی یقینی بناتا ہے

متعلقہ خبریں