اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

راولپنڈی (نیوزڈیسک)اٹک جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت کے سامنے لایا گیا حاضری لگائی گئی ، ذرائع کے مطابق عدالت نے حاضری لگانے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔

متعلقہ خبریں