اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کی جانب سے ضمانت کی درخواست تیار کر لی ،بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا مقدمہ بنتا ہی نہیں،یہ سٹیج ضمانت کی بنتی ہے اس لیے آج ضمانت کی درخواست دائر کریں گے،یہ سٹیج ضمانت کی بنتی ہے اس لیے آج ضمانت کی درخواست دائر کریں گے،ٹرائل شروع نہیں ہوا ثبوت ٹرائل کے دوران دیے جاتے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سیاسی مقدمات بنائے جا رہے ہیں،اٹک جیل/پی ٹی آئی لیگل ٹیم ،چئیرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو اٹک جیل میں جانے کی اجازت مل گئی ، سلمان صفدر کی سربراہی میں پی ٹی آئی لیگل ٹیم جیل میں داخل،کچھ دیر قبل لیگل ٹیم کو جیل میں جانے سے روکا گیا تھا،جیل حکام صرف سلمان صفدر کو اندر جانے کی اجازت دے رہے تھے۔پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو جیل جانے سے روک دیا صرف ایک وکیل کو جیل کے اندر جانے کی اجازت ہے،















