اسلام (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس اور بقیہ 9 مئی کے کیسز کی سماعت کرنیوالے اے ٹی سی لاہور کے جج اعجاز احمد بٹر سے بطور جج ATC کا چارج واپس لیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر کو تبدیل کر دیا گیا ہےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کی تبدیل کے احکامات جاری کردیئے ۔اعجاز احمد بٹر کو لاہور لایور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اسپیشل کورٹ سینٹرل کے جج تبدیل کر دیا بخت فخر بہزاد کو بھی نئی تعیناتی تک لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔















