اہم خبریں

انٹرنیشنل اوپن کراٹےچیمپئن شپ ،پاکستانی کھلاڑیوں نے 3 براؤن میڈلز جیت لئے

لاہور(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل اوپن کراٹےچیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے 3 براؤن میڈلز جیت لئے۔۔انٹرنیشنل اوپن کراٹےچیمپئن شپ 22 سے 25 اگست ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقدہوئیقومی کراٹے ٹیم نے صدر آئی کے ڈی پاکستان جلال الدین ترین صدر کے سربرائی میں شرکت کیچیمپئن شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں نے مختلف فائٹر کیٹیگریز میں 3 براؤن میڈلز اپنے نام کئےمنفی 45 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں بلوچستان کے زین الدین ترین نے براؤنز میڈل جیتامنفی55کلوگرام ویٹ کیٹگری میں سندھ کے عبدالرحمن قائمخانی نے براؤنز میڈل حاصل کیامنفی75 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں سندھ کے عبد السلام نے براؤنز میڈل جیت لیاانٹرنیشنل اوپن کراٹے چیمپئن شپ پہلی نوید کپ 2023 میں29ممالک نےحصہ ہواجن میں پاکستان،ایران، روس، آذربایجان، شام، عراق، عمان، افغانستان، انڈیا، نیپال، بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل تھیںچیمپئن شپ میں اٹلی، ترکی، ترکمانستان، ازبکستان، نیوزی لینڈ ، جرمنی، مراکش، کویت، آرمینیا اور جورجیا کی بھی شرکےایونٹ میں سری لنکا، تائیوان، منگولیا، متحدہ عرب امارت، بحرین، ملائیشیا، فلسطین کے مرد وخواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں