اہم خبریں

آج بجلی بلوں پر عوام کو بڑا یلیف ملنے کا امکان ، نگران وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اضافی بجلی بلوں پر ملک بھر میں احتجاج ، حکومت پریشان،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے آج ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں بجلی کے نرخوں کے حوالے سے وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیاں بریفنگ دیں گی ،اجلاس میں عوام کو بجلی کے بِلوں میں ریلیف دینے سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں