اہم خبریں

قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل، صدر نے سمری پر دستخط کردئیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی بھیجی گئی سمری پر صدر مملکت نے دستخط کردئیے جس کے بعد قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے کچھ دیر قبل صدر مملکت کو سمری ارسال کی تھی، جسے ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت منظور کرتے ہوئے دستخط کردئیے۔

متعلقہ خبریں