اہم خبریں

راجن پور،زائرین کی بس کو حادثہ،5 افراد جاں بحق ،20 زخمی

راجن پور(نیوز ڈیسک) راجن پور کے علاقے فاضل پور میں زائرین کی بس کو حادثہ،5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راجن پور کی تحصیل فاضل پور میں زائرین کی بس تیز رفتاری کی باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جا ں بحق جبکہ 20 زخمی ہوئے ۔ واضح رہے کہ بس سخی سرور سے جیکب آباد جا رہی تھی ۔ زخمیوں اور نعشوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردی گیا۔ فاضل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں