اہم خبریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گےوزیرِ اعظم ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے.ان منصوبوں میں شاہراہوں، رابطہ سڑکوں، 220KV بجلی سب اسٹیشن اور تیل و گیس کی فراہمی شاملوزیرِ اعظم شہبازشریف تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں