اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد پولیس کوچیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے کل پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )توہین الیکشن کمیشن کیس، چئیرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،الیکشن کمیشن کا اسلا م آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتا ر کر نے کا حکم دے دیا،
الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل کی ہدایت کی توہین الیکشن کیس میں چیئرمین تحریک انصاف پیش نہیں ہوئے تھے۔عدم پیشی پر وارنٹ جاری کیے گئےآئی جی اسلام آباد کو چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار کر کے الیکشن کمیشن میں کل پیش کرنے کا حکم دیدیا

متعلقہ خبریں