اسلام آباد(نیوزڈیسک )لاہور میں پاکستان اور آزر بائیجان کے درمیان معاہدہ دستخطی تقریب سے وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں برادر کے تعلقات کے درمیان تعاون کا اہم دن ہے ، پاکستان اور آزر بائیجان کے درمیان ایک معاہدہ کیا گیا ہے ۔ آزربائیجان کی سرکاری کمپنی ایک جہاز خریدیں گے ، معاہدہ ایک سال کیلئے ہے جس میں توثیق بھی کی جاسکتی ہے ۔ پاکستان اور آزربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں ۔ دوران معاہدہ اگر این ایل جی کا جہاز خریدتے وقت کوئی پاکستان پر کوئی قدغن نہیں ہوگی۔