اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں جرائم پر قابو کرنے کے لیے اسلام آباد میں ڈولفن فورس قائم ،،فورس میں 900 پولیس اہلکار شامل ہوں گے،فورس کے قیام کا مقصد سٹریٹ کرائم پر قابو پانا اور مذہبی عبادت گاہوں اور جلسے جلوسوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے،،ڈولفن فورس کے لئے 50 گاڑیاں اور 200 موٹر سائیکل میسر ہوں گے۔















