اہم خبریں

پنجاب میں با دلو ں کی گھن گرج ،کل بھی مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب میں با دلو ں کیگھن گرج ،کل بھی مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی ,, موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ،پی ڈی ایم اے نے الر ٹ جا ری کر دیا ،، ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے ڈیرہ غازی خان کے مقامی برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ،نشیبی علاقوں سے لوگوں کے انخلاء کو یقینی بنایا جائے، وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش ہو ئی۔

متعلقہ خبریں