اہم خبریں

نگران سی ایم پنجاب محسن نقوی کا کٹاریاں کے مقام پر لئی کا دورہ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )نگران سی ایم پنجاب محسن نقوی کا کٹاریاں کے مقام پر لئی کا دورہ،سی ایم کو لئی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی وزیر اعلی پنجاب کے ساتھ ڈاکٹر جمال ناصر، لیگی رہنما ناصر بٹ، کمشنر راولپنڈی، آر پی او بھی موجود تھے،اس مو قع پر وزیر اعلی نے کہا کہ انتظامیہ کے بہترین انتظامات کی وجہ سے بارش میں حالات کنٹرول رہے،بارش کی بڑی مقدار تھی ملی میٹر بڑی مقدار تھی، راولپنڈی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتا ہوں،ہسپتالوں کیلئے فنڈ جاری کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں