اہم خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بابائے سوشلزم شیخ رشید کے پڑپوتے کی دعوت ولیمہ میں شرکت

لاہور( اے بی این نیوز    )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مقامی ہوٹل میں بابائے سوشلزم شیخ رشید کے پڑپوتے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی، تقریب میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ،چودھری اسلم گل،رانا فاروق سعید، عزیر الرحمان چن، فیصل میر کے علاوہ ہمایوں اختر خان سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی۔

متعلقہ خبریں