اسلام آباد( اے بی این نیوز ) تھانہ سنگجانی کی حدود میں پولیس مقابلہ ،ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے پولیس اہلکار سمیت شہری زخمی ہو گئے،زخمی اہلکار اور شہری کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا،علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے تاکہ ملزما ن فرار نہ ہو سکیں۔















