اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قرض ایپلی کیشن سکینڈل پر وزیر آئی ٹی امین الحق کا اہم اقدام ، غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز ، 43 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا ،وفاقی وزیر نے کہا کہ صارفین کی آگاہی کیلئے مہم بھی چلائی جائے گی















