اہم خبریں

نوواک جکووچ کو بڑا دھچکا ، کارلوس الکاریز نے ومبلڈن ٹرافی اپنے نام کرلی

ومبلڈن (نیوز ڈیسک) ومبلڈن اوپن ٹینس میں بڑا اپ سیٹ ، فائنل میں عالمی نمبر نوواک جوکووچ کو کارلوس الکاراز نے شکست دیدی۔ واضح رہے کہ نوواک جوکووچ 23مرتبہ گرینڈ سلیم چیمپیئن اپنے نام کر چکے ہیں ،ومبلڈن اوپن ٹینس بھی 3 دفع جیتے ہیں اب چوتھی دفعہ جیتے کہ پرعزم تھے کہ کو کارلوس الکاراز نے ان کا خواب چکنا چور کردیا۔ نوواک جوکووچ نے ابتدا میں تو بہترین کھیل پیش کیا اور 1-6 ،دوسرے سیٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6-7 کارلوس الکاراز نے جیتا،تیسرے راؤنڈ میں 1-6 کی ناکامی کا بدلہ چکاتے ہوئے سیٹ 1-6 سے اپنے نام کیا اور ایک کے مقابلے میں دو سیٹ کی برتری بھی حاصل کر لی۔ واضح رہے کہ الکاراز اس پہلے بھی گرینڈ سلیم جیت چکے ہیں یہ اُن کے کیریئر کا دوسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے ۔

متعلقہ خبریں