اہم خبریں

آئی ایم ایف کے بعدورلڈ بنک کی بھی پاکستان کیلئے 100ملین ڈالر کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف قرض منظور ی کے بعد پاکستانی معیشت کے اچھی خبریں آنے لگیں، چین ، ورلڈ بنک بورڈ نے بھی پاکستان کیلئے 100 ملین ڈالر کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق یہ فنڈ پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے لیے استعمال ہو گا جبکہ ورلڈ بنک ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد تولیدی صحت کی دیکھ بھال ہے،یہ پروگرام پاکستان کی ترقی کیلئے اہم ہے۔

متعلقہ خبریں