اہم خبریں

لیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع

لاہور( اے بی این نیوز   )لیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ،دید آندھی اور بارش کے باعث نادرن، ایسٹرن اور شیخوپورہ سرکل سب سے ذیادہ متاثر ہو ئے،اندرون لاہور میں بھی تیز گرد آلود ہواوں اور بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا،اس وقت 90 فیڈرز سے بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل ہے فیلڈ اسٹاف کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے،بارش کی شدت میں کمی کے ساتھ ہی بجلی بحالی کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں