کوئٹہ(نیوزڈیسک) کوئٹہ کے علاقے میں موجود سول لائن پولیس تھانے پر شرپسند عناصر نے دستی بم حملہ کیا ،دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوا جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن کر دیا۔