لاہور ( اے بی این نیوز )جناح ہاؤس حملے کی منصوبہ بندی زمان پارک میں کی گئی،یاسمین راشد،محمود الرشید اوردیگر پلاننگ میں شامل تھے،پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ لاہور کے رہنما حاشر خان کے ہوشربا انکشافات،فوج مخالف بیانیے نے ہمیں جلاؤگھیراؤ پراکسایا،فوج نے کسی شہری کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔















