اہم خبریں

سیاسی اونٹ کس ‏کروٹ بیٹھےگا،20جون تک اہم سیاسی فیصلےہوجائیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سیاسی اونٹ کس ‏کروٹ بیٹھےگا،20جون تک اہم سیاسی فیصلےہوجائیں گے،یہ جتنی مرضی منصوبہ بندی کرلیں ہوگاوہی جواللہ ‏کومنظورہوگا، شیخ رشید کاٹویٹ کہا جو معیشت زرداری جیل میں پڑھ کر آیا وہ 14مہینے کہاں تھی،منصوبہ سازوں نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں،قوم الیکشن کے روز پی ڈی ایم سے انتقام لے گی۔

متعلقہ خبریں