پشاور ( اے بی این نیوز )آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں تو کورٹ ماشل ہوتا ہے،، کیا سویلین کے کیسز آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کیسے چلائے جاسکتے ہیں ؟پشاور ہائیکورٹ کے جج کے آرمی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کیخلاف کیس میں ریمارکس، ایف آئی آر میں آرمی ایکٹ شامل نہیں، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر اپنی رائے دے چکے ہیں،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل،جج نے ریمارکس دیئے اس حوالے سے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے،آئندہ سماعت پر تیاری کرکے آئیں،،کیس کی مزید سماعت 13جون تک ملتوی کردی گئی















