لاہور ( اے بی این نیوز )یاسمین راشد کو جناح ہاؤس مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی،اے ٹی سی نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،،،پولیس کی جسمانی ریمانڈکی استدعا مسترد، خدیجہ شاہ ،صنم جاوید سے ڈنڈا برآمد کرالیا،دیگر خواتین سے پیٹرول بم برآمد کرانے ہیں،وکیل کے دلائل،،آپ نے جسمانی ریمانڈ میں پہلے پیٹرول بم کا نہیں لکھا اب لکھ کر لے آئے،جج کے ریمارکس















