اہم خبریں

اوگرانے ایل این جی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اوگرانے ایل این جی قیمتوں میں کمی کر دی ،ماہ جون کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی،سوئی نادرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی قیمت میں0.68 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی،سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کر دی گئی،اوگرا نے ماہ جون کیلئے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،سوئی نادرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر،سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.94 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر،نوکی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں